Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان : امن برقرار رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام میں ایف سی کا ا ہم کردار

بلوچستان : امن برقرار رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام میں ایف سی کا ا ہم کردار

بلوچستان : امن برقرار رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام میں ایف سی کا ا ہم کردار

تربت ( خبردار نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن برقرار رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام میں فرنٹیئر کور ساؤتھ کا کردار اہم رہا ہے

یہ بات انہوں نے آج تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے جنوبی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر کیا

انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

بعد آزاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور بلوچستان ساؤتھ ہیڈ کوارٹرز میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں انہیں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز اور انسداد سمگلنگ پر

بریفنگ دی گئی

وفاقی وزیر نے بلوچستان میں امن برقرار رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام میں فرنٹیئر کور ساؤتھ کی کارکردگی کو سراہاتے ہوے کہا کہ فرنٹیئر کور ساؤتھ فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم

کو ناکام بنانے میں سب سے آگے ہے

اور ایف سی نے مشکل حالات میں قیام امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں

وزیر داخلہ کے مطابق ایف سی کے افسران اور اہلکار بلوچستان میں امن کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ہمیں ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری پر فخر ہے۔

انہوں نے فرنٹیئر کور ساؤتھ کی پیشہ ورانہ ضروریات کو دستیاب وسائل میں پوراکرنے کی بھی یقین دھانی کرائی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *