Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

جان کو خطرے میں ڈالنے والے ایکسیوٹر ڈرائیور محب اللہ کے لیے انعام

جان کو خطرے میں ڈالنے والے ایکسیوٹر ڈرائیور محب اللہ کے لیے انعام

جان کو خطرے میں ڈالنے والے ایکسیوٹر ڈرائیور محب اللہ کے لیے انعام

کوئٹہ(خبردار نیوز ) ڈپٹی کمشنر قلعہ عبدﷲ فاروق عبدﷲ کی جانب سے گزشتہ روز سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے ایکسویٹر ڈرائیور محب ﷲ سے ملاقات۔ تعریفی لیٹر اور

نقد انعام دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر قلعہ عبدﷲ نے محب ﷲ اور اس کے خاندان سے ملاقات کی اور اس بہادری اور مہارت سے ایک خاندان کی جان بچانے پر ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے شاباشی اور

ستائش کا اظہار کیا۔

اس موقعے پر ایکسویٹر ڈرائیور محب ﷲ نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کوشش میں انکے نزدیک صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کا جذبہ پیش نظر تھا۔

ڈپٹی کمشنر نے محب ﷲ کا شکریہ ادا کیا اور ریسکیو ہونے والے خاندان کے لیے بھی نیک تمنّاوں کا اظہار کیا۔

یاد رہے محب اللہ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلابی ندی میں پھنسے گاڑی میں سوار ایک خاندان کو ایکسیوٹر کے ذریعے ریسکیو کیا تھا

جس پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈرائیور محب اللہ کے نقد رقم اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کا اعلان کیا تھا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *