Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بارکھان سمیت بلوچسستان بھر میں سیب کی فصل تیار، اچھی قیمت کا منتظر

بارکھان سمیت بلوچسستان بھر میں سیب کی فصل تیار، اچھی قیمت کا منتظر

بارکھان سمیت بلوچسستان بھر میں سیب کی فصل تیار، اچھی قیمت کا منتظر

بارکھان ( حیات کھتران ) بارکھان سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سیب کے باغات پھلوں سے لد گئے کاشتکار خوشحال ہیں جبکہ کاشتکار درختوں سے سیب اتار کر ملک کی منڈیوں

میں سپلائی کرنے میں مصروف ہیں

بارکھان کا علاقہ بغاو سیب کے باغات کیلئے مشہور سمجھا جاتا ہے جہاں مختلف اقسام کے سیب کے باغات پائے جاتے ہیں جن میں کالا کلو شین کلو اور گاجا کلو سیب پایا جاتا ہے اس وقت

بارکھان کے علاقے بغاو میں گاجا سیب کی فصل تیار ہوچکی ہے

جبکہ مقامی لوگ درختوں سے سیب اتار کر اسے پیٹیوں میں بند کرکے ملک کی مختلف سبزی منڈیوں میں فروخت کیلئے بھیج رہے ہیں بغاو کے سیب عموما رس بھرے اور شیریں ہونے کے

وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہیں

حکومتی عدم توجہ کے باعث بارکھان سمیت بلوچستان بھر میں زیر زمین پانی کی سطح گرنے سے سیب سمیت دیگر پھلوں کے باغات سوکھ گئے ہیں اب اکثر لوگ باغات کے بجائے سبزیاں

کاشت کرنے لگے ہیں

باغات کی کمی کی وجہ جہاں علاقے کی خوبصورتی میں کمی آئی ہے وہی پر مقامی لوگ پھلدار درختوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں دوسری جانب درختوں کی کمی کی وجہ سے موسمیاتی

تبدیلیوں کے منفی اثرات بھی مرتب ہو رہے ہیں

علاقے میں اس سال سیب کی اچھی فصل سے سے جہاں مالک خوش ہیں وہی پر کئی مزدورں کا روزگار بھی اسے وابسطہ ہے

باغ مالک محمد اسلم کا کہنا ہے کہ اس سال سیب کی کا فصل اچھا ہوا اور مارکیٹ میں اسکی قیمت بھی بہترہے

حکومت کو چاہیے کہ بغاو بلوچستان کے زیارت اور دیگر سرد علاقے سیب کی فصل کیلئے بہترین خطہ ہے اس علاقے میں زیر زمین پانی کی سطح کو بہتر کرنے کیلئے ڈیلے ایکشن ڈیموں

کی منظوری دے تاکہ کاشتکاروں کو پانی کی کمی جیسے مسائل درپیش نہ ہوں

باغ کے مالک کا کہنا ہے کہ پانچ چھ سال سے ژالہ باری کی وجہ سے سیب کی فصل کو شدید نقصان پہنچا جسے سیب کے کاشتکار شدید متاثر ہوئے

لیکن اس سال ژالہ باری نہ ہونے کی وجہ سے سیب بہترین فصل سے لوگ خوشحال ہیں اور لوگوں کو بہترین زرمبادلہ حاصل گا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *