سیلابی ریلے سے شیلاباغ ٹنل بند چمن پسنجر معطل - ریلوے حکام

سیلابی ریلے سے شیلاباغ ٹنل بند چمن پسنجر معطل – ریلوے حکام

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث نقصانات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ شپ کوژک کی پہاڑوں پر طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ ایا

سیلابی ریلے سے شیلاباغ ریلوے ٹنل کو مٹی سے بھر دیا

کوئٹہ مین ریلوے حکام کے مطابق سیلابی پانی سے کئی کلومیٹر تک ریل کی پٹڑی پانی میں بہہ گیا جسکے باعث شیلاباغ ٹنل بھی بند ہوا ہے اور نتیجئے میں کوئٹہ چمن ٹرین سروس معطل

ہوگئی

ترجمان ریلوے نے خبردارنیوز کو بتایا کہ ریل کی پٹری کو شدید نقصان پنچنے کے باعث چمن پسنچر معطل رہیگی تاہم پٹری کی مرمت اور مٹی نکالنے کا کام مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ چمن

ریل سروس دوبارہ شروع کی جاے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں