Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

کوئٹہ : پشین میں اسمگلنگ کی روک تھام،مزید 30 اہلکار تعینات، اعلامیہ

کوئٹہ : پشین میں اسمگلنگ کی روک تھام،مزید 30 اہلکار تعینات، اعلامیہ

کوئٹہ : پشین میں اسمگلنگ کی روک تھام،مزید 30 اہلکار تعینات، اعلامیہ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) پشین کی ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں اسمگلنگ کی روک تھام،مزید 30 اہلکار وں کی تعیناتی کے احکامات صادر کرلیے ہں

اعلامیہ کے مطابق ان اہلکاروں کو زیارت کراس اور کچے ایریا میں تعینات کیا گیا ہے،

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسمگلنگ کی صورت میں ذمہ داروں کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی

اسسٹنٹ کمشنر پشین کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مذید کہا گیا ہے کہ مذکورہ لیویز اہلکار اسمگلنگ کی گاڑیوں کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروے کارلائیں گے اور غفلت کی

صورت میں بلاامتیاز ملازمین کے خلاف محکمانہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جاے گی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *