Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

حکومت، اتحادیوں اور اوپزیشن کی بڑی بیٹھک

حکومت، اتحادیوں اور اوپزیشن کی بڑی بیٹھک

حکومت، اتحادیوں اور اوپزیشن کی بڑی بیٹھک

اسلام آباد ( خبردارنیوز ) حکومت، اتحادیوں اور اوپزیشن کی بڑی بیٹھک میں مذاکرات کی پہلا باضابطہ نشست مکمل ہوگیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی

مذاکراتی کمیٹی کے باقی اراکین عدالتی مقدمات یا مل سے باہر ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے،

اپوزیشن رئنما اسد قیصر نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے آج کے اجلاس کو مثبت پیش رفت قرار دیا،

اراکین نے توقع ظاہر کی کہ پارلیمنٹ ایک اہم فورم ہے اور مذاکراتی عمل کو جاری رکھنا چاہیئے

جس میں اپوزیشن کمیٹی نے مظالبات کا خاکہ پیش کیا

بعد میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں طے پایا کہ اگلی میٹنگ میں اپوزیشن تحریری طور پر اپنے مطالبات اور شرائط پیش کرے گی

اس سے بات چیت کا عمل مزید آگے بڑھے گا

اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کے لیئے فاتحہ خوانی کی گئی

شرکا نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

مذاکراتی کمیٹیوں نے اسپیکر ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا

کمیٹی کے قیام اور مذاکرات کے عملی آغاز کے لیئے ان کی کوششوں کو سراہا

اجلاس میں طے پایا کہ آئندہ مذاکراتی اجلاس 2جنوری کو منعقد ہوگا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *