Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

65 سالہ خاتون منشیات اسمگلر کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ( خبردار نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار 65 سالہ خاتون شاہین اختر کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوے اد ہائیکورٹ کا انسدادِ منشیات عدالت

کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے

عدالت نے کہا کہ چالان پیش ہو چکا، ٹرائل جلد مکمل ہو سکتا ہے، ضمانت مسترد کی جاتی ہے،

یاد رہے کہ اینٹی نارکاٹکس فورس نے ملزمہ شاہین اختر 9 کلو 6 سو گرام چرس پشاور لے جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا

جس پر آج جسٹس محسن اختر کیانی نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

فیصلے کے مطابق اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین کی تلاشی کے دوران ملزمہ سے چرس برآمد ہوئی،ملزمہ ہے وکیل نے زیادہ عمر اور خرابیِ صحت کی بنیاد پر ضمانت

منظور کرنے کی استدعا کی،

وکیل کے مطابق ملزمہ خرابی صحت کے باعث علاج معالجے کیلئے ہسپتال میں داخل ہے، تاہم اے این ایف کے سپیشل پراسیکیوٹر نے ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی،

جج کے مطابق اے این ایف نے ملزمہ سے چرس برآمدگی کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی عدالت میں پیش کی، اور بتایا کہ چرس برآمدگی کے 72 گھنٹے کے اندر کیے گئے کیمیکل جائزے کے

نتائج مثبت آئے،

یاد رہے کہ مقدمے کا چالان دس اکتوبر کو متعلقہ عدالت میں جمع کروایا جا چکا ہے،تاہم میڈیکل رپورٹس کے مطابق ملزمہ کو کوئی جان لیوا بیماری نہیں، اسکا علاج معالجہ جاری ہے،عدالت

کے مطابق ملزمہ کا علاج دورانِ حراست بھی جاری رکھا جا سکتا ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *